120۔ اللہ کا دشمن

مَنْ ظَلَمَ عِبَادَ اللهِ كَانَ اللهُ خَصْمَهٗ دُوْنَ عِبَادِهٖ۔ (خط ۵۳) جو خدا کے بندوں پر ظلم کرتا ہے تو بندوں کے بجائے اللہ اس کاحریف و دشمن بن جاتا ہے۔ انسان کی زندگی کے زینت اعمال میں سے عدل و انصاف ہے اور انصاف کے متضاد ظلم ہے۔ انصاف یعنی اجتماعی حقوق میں اپنے … 120۔ اللہ کا دشمن پڑھنا جاری رکھیں